پاکستان ہر قیمت پر اپنی سالمیت اور خودمختاری کے دفاع کیلئے تیار ہے: ترجمان پاک فوج
- 02/27/2020 1:00 PM
- 4440
پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ ہم ہر قیمت پر اپنی سالمیت اور خودمختاری کے دفاع کیلئے تیار ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل بابر افتخار نے میڈیا سے گفتگو میں 27 فروری کو پیش آنے والے واقعے، لائن آف کنٹرول (ایل ا [..]مزید پڑھیں