خبریں

  • صدر ٹرمپ ٹک ٹاک پر پابندی لگارہے ہیں
    • 08/01/2020 3:33 PM
    • 4690

    امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ چین کی ویڈیو ایپ 'ٹک ٹاک' کو ملک میں بند کرنے کا فیصلہ کر چکے ہیں اور جلد ہی اس حوالے سے ایگزیکٹو آرڈر جاری کریں گے۔ جمعے کو ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ اس حوالے سے ہفتے کو حکم نامہ جاری کر سکتے ہیں جس کے بعد ام [..]مزید پڑھیں

loading...
  • الاسکا میں دو چھوٹے طیارے آپس میں ٹکرا گئے، سات افراد ہلاک
    • 08/01/2020 3:10 PM
    • 4860

    امریکی ریاست الاسکا میں دو چھوٹے طیارے آپس میں ٹکرانے سے مقامی سیاست دان سمیت سات افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حادثہ جزیرہ نما کنائے کے سولٹنہ ہوائی اڈے کے قریب جمعے کی صبح پیش آیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں ری پبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے ریاستی ایوانِ نمائندگان ک [..]مزید پڑھیں

  • کیا امریکہ کے صدارتی انتخابات مؤخر ہوسکتے ہیں
    • 07/31/2020 12:47 PM
    • 8710

    صدر ٹرمپ نے اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں آئندہ صدارتی انتخابات موخر کرنے کے بارے میں سوال اٹھایا ہے۔  جمعرات کو ایک ٹوئٹ پیغام میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ڈاک کے ذریعے ہونے والی رائے دہی سے 2020 کے صدارتی انتخابات ''تاریخ کے سب سے زیادہ ناقص اور دھوکہ دہی کا شکار انتخابات ہوں گے'&# [..]مزید پڑھیں