حکومت پر دباؤ بڑھایا جائے گا: رہبر کمیٹی کا فیصلہ
- 11/07/2019 2:40 PM
- 3930
آزادی مارچ ساتویں روز میں داخل ہونے پر اپوزیشن جماعتوں کی رہبر کمیٹی کے اجلاس میں حکومت پر مزید دباؤ بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جمعیت علما اسلام (ف) کے رہنما اکرم خان درانی کی زیر صدارت اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا [..]مزید پڑھیں