خبریں

  • افغانستان میں شراکتِ اقتدار کا معاہدہ ہوگیا
    • 05/18/2020 2:08 PM
    • 4270

    افغانستان میں صدر اشرف غنی اور ان کے حریف عبداللہ عبداللہ کے درمیان شراکتِ اقتدار کا ایک معاہدہ ہو گیا ہے۔  معاہدے کے مطابق عبداللہ عبداللہ صدر کے بعد ملک میں دوسرا اہم ترین عہدہ سنبھالیں گے۔ عبداللہ عبداللہ  کابینہ میں 50 فی صد ارکان کی تقرری کے لیے بھی نام دیں گے جن میں [..]مزید پڑھیں

loading...
  • صدر ٹرمپ نے ویکسین تیار کرنے کا کام تیز کرنے کا حکم دے دیا
    • 05/17/2020 1:24 PM
    • 4010

    صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے متعلقہ اداروں پر زور دیا ہے کہ وہ ویکسین کی تیزی سے تیاری پر خصوصی توجہ دییں۔ جمعہ کے روز وائٹ ہائوس میں 'آپریشن وارپ اسپیڈ' کا اعلان کرتے ہوئے صدر نے کہا کہ سال کے آخر تک ویکسین آ جانی چاہیے۔ تاہم انہوں نے یہ بھی کہا کہ ''ویکسین آئے یا نہ آئے ملک کو بہر� [..]مزید پڑھیں

  • افغانستان میں امن ہی بہترین راستہ ہے: زلمے خلیل زاد
    • 05/16/2020 3:52 PM
    • 3430

    امریکہ کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ اگرچہ امن عمل کو بہت سی رکاوٹوں کا سامنا ہے۔ لیکن ملک میں دہشت گردی پر قابو پانے اور افغان عوام کی تکالیف کم کرنے کا یہی ایک واحد راستہ ہے۔ ٹیلی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ افغانستان کے چیلنجز کو � [..]مزید پڑھیں

  • محکمہ ریلوے دیوالیہ ہوسکتا ہے: وزیر ریلوے شیخ رشید
    • 05/16/2020 3:47 PM
    • 3810

    وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بسیں اور طیارے چلانے کی اجازت دی جارہی ہے لیکن ٹرین چلانے کیاجازت نہیں دی جارہی۔ اس طرح ریلوے کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ شیخ رشید نے کہا کہ عوام نے عید سے قبل ہی 24 کروڑ روپے کی ٹکٹس خرید لی ہیں جو ہمارے لیے بڑا مسئلہ ہے اگر ٹرینیں چل [..]مزید پڑھیں