خبریں

  • فوج سے متعلق بیان پر اپوزیشن کی وزیر اعظم پر تنقید
    • 02/16/2020 9:37 AM
    • 3460

    اپوزیشن جماعتوں نے فوج سے متعلق وزیراعظم کے بیان کو غیرذمہ دارانہ قرار دے کر سخت تنقید کی ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی  نے پاکستان کے فوجی اور قومی سلامتی کے اداروں سے متعلق غیرذمہ دارانہ بیانات پر وزیراعظم کے مواخذے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے ک [..]مزید پڑھیں

  • تحریک انصاف کے بانی رہنما نعیم الحق انتقال کر گئے
    • 02/16/2020 9:35 AM
    • 4000

    پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اور وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی نعیم الحق طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ نعیم الحق کے اہلخانہ نے ان کی وفات کی تصدیق کی۔ نعیم الحق کافی عرصے سے علیل تھے اور کراچی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ انہیں کینسر کا مرض لاحق تھا۔ پی ٹی آئی س [..]مزید پڑھیں

loading...
  • لاہورمیں شریف خاندان کے دفاتر پر نیب کے چھاپے
    • 02/15/2020 1:14 PM
    • 4060

    قومی احتساب بیورو کے حکام نے منی لانڈرنگ اور بے نامی اکاؤنٹس سے متعلق مقدمات کے شواہد کی تلاش کے لیے شریف خاندان کے دفاتر پر چھاپے مارے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ محمد عامر رضا بیتو نے نیب کو لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں 55-کے اور 91-ایف میں واقع دفاتر سمیت مقدمے میں ن� [..]مزید پڑھیں

  • ترکی ہمارے داخلی معاملات میں مداخلت نہ کرے: بھارت
    • 02/15/2020 1:13 PM
    • 3460

    بھارت نے ترکی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر سے متعلق بیان دے کر بھارت کے داخلی معاملات میں مداخلت نہ کرے۔ بھارت کے وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے ترک صدر کے بیان پر ردعمل کا اظہار کیا اور کہا کہ بھارت جموں و کشمیر سے متعلق تمام حوالہ جات کو مسترد کرتا ہے اور وہ بھارت ک [..]مزید پڑھیں

  • مولانا فضل الرحمٰن پر بغاوت کا مقدمہ بننا چاہیے: عمران خان
    • 02/14/2020 4:12 PM
    • 6600

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فوج اور حکومت کے درمیان کوئی تناؤ نہیں ہے۔ فوج اس لیے اُن کے ساتھ ہے کیوں کہ وہ کرپٹ نہیں ہیں۔ عمران خان کے بقول حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہے، لہذٰا اپوزیشن کی خواہشات کبھی پوری نہیں ہوں گی۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرت� [..]مزید پڑھیں