خبریں

  • آزادی مارچ کا آج رات راولپنڈی پہنچے گا
    • 10/30/2019 11:20 AM
    • 6320

    جمعیت علمائے اسلام (ف) کا حکومت مخالف آزادی مارچ اسلام آباد کی جانب رواں دواں ہے۔ اس وقت اس کا پڑاؤ لاہور میں ہے۔ یہ جلوس آج رات تک راولپنڈی پہنچ جائے گا۔ مارچ کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کے لیے دیگر سیاسی جماعتوں کے مقامی رہنماؤں کا اجلاس بھی ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ 2 ب� [..]مزید پڑھیں

  • ہڑتال کے بعد حکومت نے تاجروں کے مطالبے مان لئے
    • 10/30/2019 11:18 AM
    • 4940

    وزیراعظم کے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے اعلان کیا ہے کہ احتجاج کرنے والے تاجروں سے مذاکرات کے بعد معاہدہ طے پاگیا ہے۔   تاجروں نے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی معاشی پالیسیوں کو 'کاروبار مخالف' کہتے ہوئے 29 اور 30 اکتوبر کو ملک بھر میں شٹرڈاؤن ہڑتال کی تھی۔ مشیر [..]مزید پڑھیں

loading...
  • برطانیہ میں 12 دسمبر کو نئے انتخابات کروانے کا فیصلہ
    • 10/30/2019 11:17 AM
    • 3420

    برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی کے معاملے پر ڈیڈ لاک ختم کرنے کے لیے برطانوی وزیرِ اعظم بورس جانسن نے دارالعوام سے عام انتخابات کے قبل از وقت انعقاد کا بل منظور کروا لیا ہے۔ منگل کو ہونے والی ووٹنگ میں قبل از وقت انتخابات سے متعلق بل کے حق میں 438 جب کہ مخالفت میں 20 ووٹ ڈالے گئ [..]مزید پڑھیں

  • پاک افغان سرحد پر جھڑپ، چھ فوجیوں سمیت نو افراد زخمی
    • 10/30/2019 11:16 AM
    • 4150

    پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے بتایا ہے کہ پاک افغان سرحد پر افغان سیکیورٹی فورسز کی مبینہ فائرنگ سے پاکستان فوج کے چھ جوانوں سمیت 11 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پاکستان فوج کا کہنا ہے کہ جوابی کارروائی میں افغان چیک پوسٹوں کو شدید نقصان پہنچا۔ آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری کردہ [..]مزید پڑھیں

  • حافظ حمداللہ کی شہریت منسوخی کا فیصلہ معطل
    • 10/29/2019 12:56 PM
    • 4000

    اسلام آباد ہائی کورٹ نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی رہنما اور سابق سینیٹر حافظ حمداللہ کی پاکستانی شہریت منسوخ کرنے کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) سے 2 ہفتوں میں جواب طلب کرلیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت کی عدالت عالیہ چیف جسٹس اطہر من اللہ � [..]مزید پڑھیں

  • آزادی مارچ لاہور کیلئے روانہ ہوگیا
    • 10/29/2019 12:55 PM
    • 4240

    جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی قیادت میں آزادی مارچ ملتان میں مختصر قیام کے بعد لاہور کے لیے روانہ ہوگیا۔  ملتان میں سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے مولانا فضل الرحمٰن سے ان کے کنٹینر پر ملاقات کی۔ ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پنجاب مولانا سلیم اللہ قادری کے مطا� [..]مزید پڑھیں

  • کسی کی زندگی کی ضمانت نہیں دے سکتا: عمران خان
    • 10/28/2019 1:29 PM
    • 3250

    وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ’میں تو اپنی زندگی کی ضمانت نہیں دے سکتا، کسی کی جان کی ضمانت کیسے دے سکتا ہوں‘۔ ننکانہ صاحب میں گرونانک یونیورسٹی کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے مطالبے، نواز شریف کی صحت اور آزادی مارچ پر بھی اظہار [..]مزید پڑھیں