یو این سلامتی کونسل کا پہلی بار غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اسرائیل اور حماس کے درمیان فوری جنگ بندی اور تمام یرغمالیوں کی فوری اور غیر مشروط رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق سلامتی کونسل میں امریکا نے قرارداد پر ہونے والی ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا جب کہ کونسل کے بقیہ 1 [..]مزید پڑھیں