خبریں

  • راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دے دی
    • 02/10/2020 10:44 AM
    • 4770

    پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم نے مہمان ٹیم کو ایک اننگز اور 44 رنز سے شسکت دے دی ہے۔ راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش کی ٹیم دوسری اننگز میں پاکستان کی جانب سے دی گئی برتری کو ختم نہ کرسکی اور 168 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ چو� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • احسان اللہ احسان کے مبینہ فرار پر توہین عدالت کی درخواست
    • 02/09/2020 12:17 PM
    • 4470

    کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کے فوجی تحویل سے مبینہ فرار کے معاملے پر پشاور ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ یہ درخواست 16 دسمبر 2014 کو پشاور کے آرمی پبلک اسکول میں ہلاک ہونے والے بچوں کے والدین کی تنظیم کی جانب سے دائر کی گ [..]مزید پڑھیں

  • تھائی لینڈ میں فوجی کی فائرنگ سے 20 افراد ہلاک
    • 02/08/2020 7:14 PM
    • 4080

    تھائی لینڈ میں ایک فوجی نے درجنوں افراد کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا ہے۔ یہ ہلاکتیں ناکھون راچاسیما نامی شہر میں اور شہر کے اطراف میں ہوئیں۔  پولیس حکام نے 20 ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔ ناکھون راچاسیما شہر بینکاک کے شمال مشرق میں واقع ہے۔ وزارتِ دفاع کے ترجمان نے بی بی سی تھائی [..]مزید پڑھیں

  • ملکی برآمدات میں 2 ماہ سے مسلسل کمی
    • 02/08/2020 10:53 AM
    • 3930

    نقد ادائیگی میں سبسڈی دینے اور کرنسی کی قدر میں متعدد مرتبہ کمی کے باوجود پاکستانی اشیا کی برآمد میں مسلسل 2 ماہ میں کمی دیکھی گئی ہے۔ حکومت  نے اسے درست کرنے کے اقدامات نہیں اٹھائے۔ پاکستان ادارہ شماریات کے اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ برآمدات میں کمی گزشتہ برس دسمبر [..]مزید پڑھیں