امریکی صدر سے رابطے میں رہنے والے متعدد سول و ملٹری عہدے دار کورونا کا شکار
- 10/07/2020 1:01 PM
- 5260
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے بعد وائٹ ہاؤس کے معاون سٹیفن مِلر اور اعلیٰ فوجی عہدے دار میں بھی کووڈ 19 کی تصدیق ہوئی ہے۔ سٹیفن مِلر گذشتہ پانچ دن سے خود ساختہ تنہائی اختیار کیے ہوئے تھے اور انہوں نے منگل کو تصدیق کی کہ وہ کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہی [..]مزید پڑھیں