خبریں

  • کوالالمپور اجلاس میں شرکت نہ کرنے پر افسوس ہے: وزیراعظم
    • 02/04/2020 5:14 PM
    • 4050

    وزیراعظم عمران خان نے دورہ ملائیشیا کے دوران کہا ہے کہ انہیں گزشہ برس دسمبر میں ہونے والے کوالالمپور سربراہی اجلاس میں شریک نہ ہونے پر افسوس ہے۔ انہوں نے کہا کہ کچھ دوست ممالک میں یہ غلط فہمی تھی کہ یہ اجلاس مسلم امہ کو تقسیم کرے گا۔  وزیراعظم عمران خان نے اپنے دورہ کے دورا� [..]مزید پڑھیں

  • طالبان تشدد کم کرکے دکھائیں: امریکی وزیر خارجہ
    • 02/04/2020 5:13 PM
    • 4530

    امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ امن معاہدے سے قبل طالبان کو افغانستان میں تشدد میں کمی کے لیے اپنے ارادے اور صلاحیت کا ثبوت دینا ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار امریکی وزیر خارجہ نے پیر کو ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں اپنے ہم منصب ازبک وزیر خارجہ � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کورونا وائرس کی وجہ سے عالمی منڈی میں تیل کی تجارت متاثر
    • 02/04/2020 5:12 PM
    • 4020

    چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 425 تک پہنچ گئی ہے۔ اس کے علاوہ 20000 سے زیادہ تصدیق شدہ کیس سامنے آچکے ہیں۔ چین سے باہر کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں میں سے ایک شخص فلپائن میں اور ایک ہانگ کانگ میں فوت ہؤا۔ کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں مختلف نوعیت کی تجارت بھی مت� [..]مزید پڑھیں

  • نئی دہلی میں مظاہرین پر پھر فائرنگ، ایک شخص گرفتار
    • 02/02/2020 7:17 PM
    • 3250

    بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں متنازع شہریت بل کے خلاف احتجاج کے مرکز شاہین باغ میں ہفتے کو فائرنگ کا نیا واقعہ پیش آیا۔ اس سے قبل جمعرات کو بھی ایک نوجوان نے مظاہرین پر فائرنگ کر کے ایک طالب علم کو زخمی کر دیا تھا۔ ہفتے کو کپل گجر نامی ایک نوجوان نے شاہین باغ میں شہریت بل ک� [..]مزید پڑھیں

  • پندرہ ماہ میں پاکستان کا قرض 40 فیصد بڑھ گیا
    • 02/01/2020 10:38 AM
    • 4760

    گزشتہ پندرہ ماہ کے دوران پاکستان کے سرکاری قرض اور واجبات میں 40 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ حکومت نے بڑے پیمانے پر قرضوں کے حصول کی حد سے تجاوز کا اعتراف کرلیا ہے۔ ملکی قرضوں کے حوالے سے پارلیمان میں پیش کیے گئے پالیسی بیان میں وزارت خزانہ نے بتایا کہ مالی سال 2018 کے اختتام پر مجموعی قر� [..]مزید پڑھیں