خبریں

  • کرتارپور راہداری 9 نومبر کو کھول دی جائے گی: وزیراعظم
    • 10/20/2019 5:35 PM
    • 4110

    وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان دنیا بھر سے آنے والی سکھ برادری کے لیے اپنے دروازے کھولنے کے لیے تیار ہے اور کرتارپور راہداری کا منصوبہ آخری مراحل میں ہے۔ ایک ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے کہا کہ کرتارپور منصوبے پر تعمیراتی کام آخری مراحل میں ہے اور آئندہ ماہ کی 9 [..]مزید پڑھیں

  • گاڑیوں کی فروخت میں کمی، ہزاروں ملازمین بے روزگار
    • 10/20/2019 5:33 PM
    • 4000

    جولائی سے اب تک گاڑیوں کی فروخت میں کمی کے باعث گاڑی بنانے والی کمپنیوں نے ہزاروں ملازمین کو فارغ کردیا ہے۔ پاکستان ایسوسی ایشی برائے آٹوموبائل پارٹس اینڈ ایسسریز مینوفیکچرر (پاپم) کے چیئرمین کیپٹن (ر) محمد اکرم نے ڈان کو بتایا کہ انہیں ملک بھر میں ایسوسی ایشن کے 400 اراکین کی � [..]مزید پڑھیں

  • بلوچستان یونیورسٹی کے وائس چانسلر مستعفی
    • 10/20/2019 5:32 PM
    • 4580

    بلوچستان یونیورسٹی میں طلبہ کو ہراساں کیے جانے کا معاملہ سامنے آنے کے بعد وائس چانسلر اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ گورنر بلوچستان نے نے قائم مقام وائس چانسلر کا تقرر کر دیا ہے۔ اتوار کو گورنر ہاﺅس کے ایک ترجمان کے ایک اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ جامعہ بلوچستان کے وائس چانسل� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاکستان فروری تک ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں رہے گا
    • 10/18/2019 1:46 PM
    • 4090

    فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کو آئندہ برس فروری تک 'گرے لسٹ' میں رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ ایف اے ٹی ایف کا اہم اجلاس جمعے کو فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہوا جس میں پاکستان کے وفد کی قیادت وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر نے کی۔  اجلاس کے بعد ایف � [..]مزید پڑھیں

  • سرفراز احمد کو ٹیسٹ اور ٹی20 کی کپتانی سے ہٹا دیا گیا
    • 10/18/2019 1:39 PM
    • 3660

    پاکستان کرکٹ بورڈ نے وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد سے ٹیسٹ اور ٹی20 کی کپتانی  سے ہٹا دیا ہے۔ اظہر علی کو ٹیسٹ جبکہ بابر اعظم کو ٹی ٹوئنٹی کا نیا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ اب سرفراز احمد پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ آسٹریلیا میں ٹیسٹ اور ٹی20 سیریز کے لیے کپتان نہیں ہوں گے۔ پی سی بی کے [..]مزید پڑھیں