ترکی نے شام میں فوجی کارروائی معطل کردی، صدر ٹرمپ کا اظہار اطمینان
- 10/18/2019 1:37 PM
- 4410
ترکی نے شمالی شام میں جنگ بندی پر رضامندی کا اظہار کیا ہے۔ وہ اس علاقے میں کرد جنگجوؤں سے نبرد آزما ہے۔ اور کردوں کو نکال کر فری زون بنانا چاہتا ہے۔ ترکی نے جنگ روکنے کا معاہدہ امریکی نائب صدر مائیک پینس اور ترک صدر رجب طیب اردوان کے درمیان انقرہ میں ایک ملاقات میں ہوا۔ & [..]مزید پڑھیں