سعودی عرب نے عازمینِ حج کے لیے ہدایت نامہ جاری کر دیا
- 07/06/2020 9:33 AM
- 4870
سعودی عرب نے ایامِ حج کے دوران کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے پیشِ نظر عازمینِ حج کے لیے ہدایت نامہ جاری کر دیا ہے۔ سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق حج کے دوران عازمین کے اجتماع اور ملاقاتوں پر پابندی ہو گی۔ سعودی عرب نے گزشتہ ماہ اعلان کیا تھا کہ کورونا وائرس [..]مزید پڑھیں