خبریں

  • شام میں فوجی کارروائی کے بعد ترکی پر پابندیوں کا امکان
    • 10/12/2019 11:50 AM
    • 3440

    امریکہ نے کہا ہے کہ وہ شمالی شام میں ترکی کی فوجی کارروائی پر اس کے خلاف انتہائی سخت پابندیاں عائد کرنے پر غور کر رہا ہے۔ امریکہ کے وزیر خزانہ اسٹیون منوشن کا کہنا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک انتظامی حکم نامے پر دستخط کرنے والے ہیں تاکہ ترکی کو شام میں مزید مہم جوئی سے روکا جا سکے� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • امریکہ مزید 3000 فوجی سعودی عرب بھیجے گا
    • 10/12/2019 11:49 AM
    • 3380

    امریکہ نے مزید تین ہزار امریکی فوجی سعودی عرب بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ اس اقدام کی ضرورت 14 ستمبر کو سعودی تیل کی تنصیبات پر حملے کے بعد پیش آئی۔ اس حملے کا الزام امریکہ اور سعودی عرب نے ایران پر عائد کیا تھا۔ برطانوی خبر رساں ادارے 'رائٹرز' کے مطابق پینٹاگون نے فائٹر اسکواڈ [..]مزید پڑھیں

  • سعودی ساحل کے قریب ایرانی تیل بردار جہاز پر راکٹوں سے حملہ
    • 10/11/2019 12:04 PM
    • 3540

    ایرانی حکام نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساحل سے بحیرہ احمر کے ذریعے سفر کرنے والے ایرانی تیل بردار جہاز پر 2 راکٹوں سے حملہ کیا گیا ہے۔ اس حملے سے متعلق سعودی عرب کی جانب سے کوئی بیان جاری نہیں کیا اور نہ ہی سعودی حکام نے رابطہ کرنے پر فوری کوئی ردعمل دیا۔  امریکی خبررساں ادارے [..]مزید پڑھیں