خبریں

loading...
  • ٹرمپ بہروپیا اور دھوکے باز ہے: آیت اللہ خامنہ ای
    • 01/17/2020 2:56 PM
    • 4430

    تہران میں 2012 کے بعد پہلی مرتبہ جمعہ کی نماز کی امامت کرتے ہوئے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا تھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک بہروپیا ہے جو صرف ایرانی عوام کی حمایت کا دکھاوا کرتا ہے۔ تہران کی مصلیٰ مسجد میں دیے گئے خطبے میں آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا تھا کہ ڈونل� [..]مزید پڑھیں

  • سینیٹ میں صدر ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی شروع
    • 01/17/2020 2:53 PM
    • 3310

    امریکہ کی سینیٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔ ٹرمپ تیسرے امریکی صدر ہیں جنہیں مواخذے کا سامنا ہے۔ امریکی سینیٹ کے ارکان نے جمعرات کو مواخذے کی کارروائی کے باضابطہ آغاز سے قبل اس بات کا حلف اٹھایا کہ وہ ملک کے 45 ویں صدر کے خلاف مواخذے کی کارروائی میں [..]مزید پڑھیں

  • ملک بھر میں شدید بارشوں، برفباری کے باعث 82 افراد جاں بحق
    • 01/14/2020 3:31 PM
    • 3360

    نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی  نے ملک بھر میں شدید بارشوں، برفباری کے باعث گزشتہ 3 دنوں میں مجموعی طور پر 82 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی جبکہ جاں بحق افراد کی تعداد میں اضافے کا اندیشہ بھی ظاہر کیا ہے۔ شدید بارشوں کے باعث ہزارہ ڈویژن، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور مالا [..]مزید پڑھیں