آرمی چیف بھی چین پہنچ گئے، چینی فوجی قیادت سے ملاقات
- 10/08/2019 3:53 PM
- 4440
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ اور چین کی فوجی قیادت نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت اور خطے پر اس کے اثرات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے بیان کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ نے کمانڈر آرمی جنرل ہان ویگو، پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل ا� [..]مزید پڑھیں