خبریں

  • امریکہ میں کورونا وائرس ایک بار پھر پھیلنے لگا
    • 06/26/2020 1:49 PM
    • 4790

    امریکہ میں ایک روز کے دوران کورونا وائرس کے ریکارڈ کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد بعض ریاستوں نے معمولاتِ زندگی بحال کرنے کا عمل روک دیا ہے۔ امریکہ میں جمعرات کو 39 ہزار 818 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ ایک روز کے دوران نئے کیسز کی یہ اب تک کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔  بد [..]مزید پڑھیں

  • سابق امیر جماعتِ اسلامی سید منور حسن انتقال کر گئے
    • 06/26/2020 1:48 PM
    • 7720

    جماعتِ اسلامی پاکستان کے سابق امیر سید منور حسن طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئے ہیں۔ اُن کی عمر 78 برس تھی۔ سید منور حسن گزشہ تین ہفتے سے کراچی کے ایک اسپتال میں زیرِ علاج تھے جہاں وہ جمعہ کو حرکتِ قلب بند ہونے سے وفات پاگئے۔ سید منور حسن پانچ اگست 1941 کو نئی دہلی میں پی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بھارت، پاکستان میں دہشت گردی کو ہوا دے رہا ہے: دفتر خارجہ
    • 06/24/2020 4:56 PM
    • 4970

    دفترخارجہ نے کہا ہے بھارت نے بے گناہ لوگوں کو مارنے کے لیے دہشت گرد گروپوں کو تربیت، مالی اور مادی امداد فراہم کی ہے۔ اس طرح پاکستان میں دہشت گردی کو ہوا دی ہے۔ دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردوں کی معاونت میں ملوث چار بھارتی شہریوں کو دہشت گرد قرار دینے کی پاکستا� [..]مزید پڑھیں