عالمی شہرت یافتہ پاکستانی ناول نگار بیپسی سدھوا انتقال کر گئیں
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی ناول نگار بیپسی سدھوا امریکا میں انتقال کر گئیں۔ ان کی عمر 86 برس تھی اور ان کا شمار پاکستان میں انگریزی ناول نگاری کے بانیوں میں ہوتا ہے ۔ بیپسی سدھوا 11 اگست 1938 میں پیدا ہوئیں ۔ وہ ایک پاکستانی امریکی گجراتی پارسی نسل کی مصنفہ ہیں جو امریکا میں مقیم ت [..]مزید پڑھیں