خبریں

  • افغانستان: طالبان کے حملے میں 11 پولیس اہلکار ہلاک
    • 10/01/2019 12:13 PM
    • 4560

    افغانستان کے شمالی صوبے بلخ کے ضلعی ہیڈکوارٹرز پر طالبان کے حملے کے نتیجے میں 11 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔ صوبائی حکومت کے ترجمان منیر احمد فرہاد نے بتایا ہے کہ حملے کا آغاز پیر کی کی صبح کو ہوا اور شورتیپہ کے ضلعی ہیڈکوارٹرز میں تاحال فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔ افغان طالبان ک [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاکستان سعودی فوج کی تربیت جاری رکھے گا: آرمی چیف
    • 10/01/2019 12:10 PM
    • 3830

    پاکستان نے سعودی فوج کی استعداد کار بڑھانے اور تربیت دینے کے لیے عزم کا اعادہ کیا۔ سعودی عرب کی شاہی فوج کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل فہد بن عبداللہ محمد ال مطیر نے راولپنڈی میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمرجاوید باجوہ سے ملاقات کی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یقین دلایا کہ سعود [..]مزید پڑھیں

  • اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی کو ہٹا دیا گیا
    • 10/01/2019 12:08 PM
    • 4140

    وزیر اعظم عمران خان کے دورہ امریکہ کے فوراً بعد ہی اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کو ہٹا کر ان کی جگہ منیر اکرم کو تعینات کر دیا گیا ہے۔ منیر اکرم سابق صدر پرویز مشرف کے دور میں بھی  2002 سے 2008 تک اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقبل مندوب کی حیثیت سے  فرائض [..]مزید پڑھیں

  • 6 ماہ میں 50 خواتین، 28 مرد کاروکاری پر قتل
    • 09/30/2019 10:56 AM
    • 6910

    سندھ کے دیہی علاقوں میں نام نہاد غیرت یا کارو کاری کے نام پر قتل کے واقعات بلاروک ٹوک جاری ہے۔  رواں سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران 70 سے زائد لوگ اس رسم کی وجہ سے ہلاک کئے گئے۔ بیشتر کیسز میں تحقیقات بے نتیجہ رہیں اور کسی کو بھی انصاف کے کٹہرے میں نہیں لایا گیا۔ سرکاری اعداد و شمار [..]مزید پڑھیں