خبریں

  • بھارت درحقیقت ہندو توا کا پرچار کر رہا ہے: پاکستان
    • 09/29/2019 11:20 AM
    • 4750

    پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت 30 سال سے جموں و کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کا مرتکب ہو رہا ہے۔ سیکولرازم کا دعویدار بھارت درحقیقت ہندوتوا کا پرچار کر رہا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفارتی مشن کے اہل کار ذوالقرنین چھینہ نے ہفتے کی شام 'رائٹ ٹو رپلائی' کے دوران خطاب کرتے ہوئے [..]مزید پڑھیں

  • چمن بم دھماکہ: جے یو آئی (ف) کے رہنما سمیت تین افراد جاں بحق
    • 09/29/2019 11:17 AM
    • 3830

    پاکستان کے سرحدی شہر چمن میں ایک بم حملے میں جمعیت علما اسلام فضل الرحمان گروپ کے مرکزی رہنما سمیت تین افراد جاں بحق اور 17 زخمی ہوئے ہیں۔ ہفتے کی شام کو مولانا محمد حنیف چمن بازار کے تاج روڈ پر واقع اپنی پارٹی کے دفتر سے نکل کر گاڑی میں بیٹھ رہے تھے، عین اسی وقت اُن کی گاڑی کے ق� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • افغان صدارتی انتخابات: سخت سکیورٹی میں ووٹنگ
    • 09/28/2019 1:09 PM
    • 3530

    افغانستان میں عسکریت پسندوں کی جانب سے دھمکیوں کے سائے میں صدارتی انتخاب کا عمل جاری ہے۔  امریکہ کے طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کی وجہ سے یہ انتخابات دو بار تعطل کا شکار رہ چکے ہیں۔ چند دن قبل ان مذاکرات کی ناکامی کے بعد طالبان نے پولنگ سنٹرز پر حملوں کی دھمکی دی تھی۔ ان حملو [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان میں 9 لاکھ قابل اعتراض ویب سائٹس بند کر دی گئیں
    • 09/28/2019 1:08 PM
    • 3840

    پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی نے ملک میں جنسی مواد، توہین مذہب، ریاستی اداروں، عدلیہ اور دیگر اہم اداروں کے خلاف کام کرنے والی 9 لاکھ ویب سائٹس کو بند کر دیا گیا ہے۔ پی ٹی اے کے مطابق عام شہریوں نے اتھارٹی میں غیر قانونی مواد کی کئی شکایات دائر کر رکھی تھیں۔ یہ بات پی ٹی اے نے [..]مزید پڑھیں

  • ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کا انتخابات کالعدم قرار دیا گیا
    • 09/27/2019 12:21 PM
    • 4340

    بلوچستان کے الیکشن ٹربیونل نے قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر اور تحریک انصاف کے لیڈر  قاسم خان سوری کے انتخابات میں کامیابی کے نوٹی فکیشن کو کالعدم قرار دیتے ہوئے حلقے میں دوبارہ انتخاب کرانے کا حکم دیا ہے۔ قاسم خان سوری 2018 کے انتخابات میں ایوان زیریں کے حلقہ این اے 265 کوئٹہ (2) [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان معاشی بحران کی زد میں ہے: اقوامِ متحدہ
    • 09/27/2019 12:18 PM
    • 3750

    اقوامِ متحدہ کی ’ٹریڈ اینڈ ڈیولپمنٹ رپورٹ برائے سال 2019' میں کہا گیا ہے کہ چین، سعودی عرب سے ملنے والی امداد اور عالمی مالیاتی فنڈ سے لیے گئے قرض سے فوری طور پر درپیش مسائل کے حل میں مدد ملنے کے باجود پاکستان کا معاشی بحران دور نہیں ہوسکا۔ یو این سی ٹی اے ڈی کی سالانہ فلیگ ش [..]مزید پڑھیں