خبریں

  • ٹرمپ نے یوکرائن کے صدر کو بائیڈن کے خلاف تحقیقات کا کہا تھا
    • 09/26/2019 4:01 PM
    • 4380

    صدر ٹرمپ نے یوکرین کے صدر پر زور دیا تھا کہ وہ امریکی اٹارنی جنرل اور ٹرمپ کے ذاتی وکیل سے مل کر ان کے سیاسی حریف اور سابق نائب صدر جو بائیڈن سے متعلق تحقیقات کریں۔ یہ بات اس انتہائی اہم ٹیلی فون کال میں بتائی گئی ہے، جس کا خلاصہ بدھ کو ٹرمپ انتظامیہ نے جاری کیا ہے۔ آدھے گھنٹے ک� [..]مزید پڑھیں

  • آزاد کشمیر، جہلم میں ایک مرتبہ پھر زلزلہ، 53 افراد زخمی
    • 09/26/2019 3:57 PM
    • 4000

    آزاد کشمیر کے علاقے میرپور اور صوبہ پنجاب کے شہر جہلم اور ملحقہ علاقوں میں ایک مرتبہ پھر زلزلہ محسوس کیا گیا ہے، جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ مختلف واقعات میں 53 افراد زخمی بھی ہوئے۔ امریکی جیولوجکل سروے کے مطابق میرپور میں 4.7 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا، جس کی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذہ کی کارروائی شروع کرنے کا اعلان
    • 09/25/2019 1:53 PM
    • 5260

    امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی کے لیے چھان بین شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ صدر ٹرمپ پر یوکرائین کے صدر سے اپنی انتخابی مہم میں مدد کے لئے ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار جو بائیڈن کے بیٹے کے خلاف کارروائی کا دباؤ ڈالنے کا الزام [..]مزید پڑھیں

  • ٹرمپ نے مودی کو ’فادر آف انڈیا‘ قرار دیا
    • 09/25/2019 1:52 PM
    • 3530

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انڈیا کے وزیرِ اعظم نریندر مودی سے ملاقات کے بعد انہیں 'فادر آف انڈیا' قرار دیا ہے۔ منگل کے روز نیو یارک میں دونوں رہنماؤں کی باضابطہ ملاقات کے بعد نامہ نگاروں کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں امریکی صدر نے کہا کہ 'مجھے یاد ہے کہ انڈیا مودی سے پہل� [..]مزید پڑھیں

  • مودی نے بہت جارحانہ بیان دیا ہے: صدر ٹرمپ
    • 09/24/2019 4:05 PM
    • 3730

    امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ملاقات کے دوران میڈیا سے گفتگو میں ایک مرتبہ پھر ثالثی کی پیش کش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر طویل عرصے سے حل طلب ہے اور اگر دونوں ممالک چاہیں تو ثالثی کے لیے تیار ہوں۔ وزیراعظم عمران خان نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل [..]مزید پڑھیں