خبریں

  • احتجاج کے دوران ہوسٹن میں مودی ٹرمپ ریلی
    • 09/23/2019 12:33 PM
    • 3410

    امریکی ریاست ہوسٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ایک ریلی میں اکٹھے شرکت کی۔ دونوں نے ایک دوسرے کی تعریف کی جبکہ باہر کھڑے مظاہرین نے مقبوضہ کشمیر میں 49 روز سے جاری کرفیو کے خلاف احتجاج کیا۔ امریکا کے شہر ہوسٹن کے این آر جی اسٹیڈیم میں بھارتی وز [..]مزید پڑھیں

  • ’ہاؤڈی مودی‘ ریلی پر تبصرے، مودی ٹرمپ بھائی بھائی
    • 09/23/2019 12:30 PM
    • 5150

    امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے شہر ہوسٹن میں اتوار کو بھارتی وزیرِ اعظم نے امریکی صدر کے ہمراہ بھارتی نژاد امریکیوں کے ایک جلسے سے خطاب کیا۔ 'ہاؤڈی مودی' نامی اس پروگرام کی کوریج بھارتی میڈیا نے بڑے پیمانے پر کی۔ بھارت میں تقریباً تمام ہی نیوز چینلز نے اس پروگرام کی لائیو کور [..]مزید پڑھیں

loading...
  • گلگت: بس حادثے میں فوجیوں سمیت 26 مسافر جاں بحق ہوگئے
    • 09/22/2019 4:23 PM
    • 3760

    گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کے علاقے بابوسر ٹاپ پر تیز رفتار بس کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے 10 فوجی اہلکاروں سمیت 26 افراد جاں بحق ہوگئے۔ گلگت بلتستان حکومت کے ترجمان فیض اللہ کا کہنا تھا کہ مسافر بس حادثے میں بچوں اور خواتین سمیت 12 افراد زخمی بھی ہوئے۔ لاشوں اور زخمیوں کو چلا [..]مزید پڑھیں

  • ایران اقوام متحدہ میں امن منصوبہ پیش کرے گا: صدر روحانی
    • 09/22/2019 4:22 PM
    • 4290

    ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران خلیج فارس میں کشیدگی کم کرنے کے لیے منصوبہ پیش کریں گے۔ سرکاری ویب سائٹ پر ایک بیان میں ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ ’اس سال تہران خطے کے دیگر ممالک کے ساتھ مل کر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ای [..]مزید پڑھیں

  • سعودی عرب میں امریکی فوج تعینات ہوگی
    • 09/21/2019 1:50 PM
    • 5820

    امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر حملے کے بعد سعودی عرب کے میزائل شکن نظام کو مزید مضبوط بنانے کے لیے فوج بھیجنے کی منظوری دے دی ہے۔ چند روز قبل سعودی عرب میں موجود دنیا کی سب سے بڑی تیل تنصیبات آرامکو پر میزائل حملے کیے گئے تھے۔ جس سے تیل کی پیداوار کم ہو [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کو فیصلہ کن اقدامات کرنے ہوں گے: آئی ایم ایف
    • 09/21/2019 1:48 PM
    • 4430

    بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت کے اقتصادی پروگرام کا آغاز حوصلہ افزا ہے لیکن مضبوط اور پائیدار ترقی کے لیے فیصلہ کن نفاذ ضروری ہوگا۔  آئی ایم اف کے مشرق وسطیٰ اور وسطی ایشیا کے ڈائریکٹر جہاز ازعور کی قیادت میں آئی ایم ایف کے وفد نے پاکستان کا 5 روزہ دور [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ نے ایران کے مرکزی بینک پر پابندی عائد کردی
    • 09/21/2019 1:47 PM
    • 3900

    امریکا نے سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر حملوں کے بعد ایران کے مرکزی بینک، نیشنل ڈیولپمنٹ فنڈ اور مالیاتی کمپنی اعتماد تجارت پارس پر پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران کی طرف سے عالمی معشیت کو متاثر کرنے کی ناکام کوشش کے بعد سعودی [..]مزید پڑھیں