کورونا کی وجہ سے حکومتی معاشی کامیابیاں ضائع ہوگئیں: مشیر خزانہ
- 06/13/2020 2:19 PM
- 4190
مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے دعویٰ دیا کہ مالی سال 20-2019 کے ابتدائی 9 ماہ میں حکومت کو بڑی کامیابیاں ملیں۔ اسلام آباد میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جب ہم حکومت میں آئے واجبات 30 ہزار ارب روپے تھے جس میں سے 2 سال کے عرصے میں 5 ہزار ارب روپے واپس کیے گئے۔ [..]مزید پڑھیں