خبریں

  • امریکہ سعودی عرب کی وجہ سے جنگ نہیں کرے گا: صدر ٹرمپ
    • 09/17/2019 3:33 PM
    • 3860

    امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم جنگ نہیں چاہتے اور نہ ہی کبھی امریکا نے سعودی عرب سے اس کی حفاظت کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ انہیں یہ محسوس ہورہا ہے کہ ایران ہی سعودی تنصیبات پر حملے میں ملوث ہے تاہم وہ پھر ب� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • افغان صدر کے انتخابی جلسے میں دھماکہ، 30 افراد ہلاک
    • 09/17/2019 3:31 PM
    • 3820

    افغانستان میں صدر اشرف غنی کے انتخابی جلسے کے قریب ہونے والے خود کش دھماکے میں 30 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ خبر رساں ادارے 'رائٹرز' کے مطابق افغانستان کے شمالی صوبہ 'پروان' کے صدر مقام چاریکار میں انتخابی جلسے سے افغان صدر اشرف غنی نے خطاب کرنا تھا۔ تاہم اس س [..]مزید پڑھیں

  • سعودی تیل تنصیبات پر حملے کے ذمہ داروں کو جواب دیں گے: ٹرمپ
    • 09/16/2019 9:50 PM
    • 4290

    امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی آئل تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کو بھرپور جواب دینے کے لیے امریکہ مکمل تیار ہے۔ سعودی عرب کی آئل تنصیبات پر ہفتے کو ہونے والے حملے کے بعد پانچ فیصد تیل کی عالمی پیداوار متاثر ہوئی تھی جس کے باعث عالمی منڈی میں بھی تیل کی قیمت می� [..]مزید پڑھیں

  • نیب نے وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کو طلب کرلیا
    • 09/16/2019 9:47 PM
    • 3910

    قومی احتساب بیورو (نیب) نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو مشکوک ذرائع اور عہدیداروں کے ذریعے مبینہ طور پر شوگر ملز کو سبسڈیز دینے کے معاملہ پر تفتیش کے لیے طلب کیا ہے۔ نیب عہدیدار نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ کو نیب کراچی کے دفتر میں طلب کیا گیا ہے تاہم انہوں نے مزی [..]مزید پڑھیں

  • سعودی تیل تنصیبات پر حملہ میں ایران ملوث ہے: امریکہ
    • 09/15/2019 1:45 PM
    • 3940

    امریکہ نے سعودی عرب کی سب سے بڑی تیل تنصیبات پر حملوں کی ذمہ دار ایران پر عائد کی ہے۔ وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ حملوں میں یمن کا کوئی کردار نہیں بلکہ اس کے پیچھے ایران کا ہاتھ ہے۔ ہفتے کو ایک ٹوئٹ میں مائیک پومپیو کا کہنا تھا کہ تہران سعودی عرب میں لگ بھگ ایک سو حملو� [..]مزید پڑھیں