خبریں

  • بھاری کرپشن کے ملزموں کو جیل میں اے کلاس نہ دینے کا فیصلہ
    • 09/15/2019 1:43 PM
    • 3640

    پاکستان تحریک انصاف  حکومت نے میگا کرپشن کیسز میں گرفتار افراد کے لیے جیل میں اے کلاس کی سہولت ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ملک کی تمام بڑی سیاسی جماعتوں کے لیڈر اور اہم کاروباری افراد اس وقت جیلوں میں بند ہیں۔ وفاقی وزیر قانون ڈاکٹر فروغ ن [..]مزید پڑھیں

  • ترکی میں 200 سے زائد فوجی بغاوت کے شبہ میں گرفتار
    • 09/15/2019 1:39 PM
    • 4200

    ترکی کے مختلف حصوں اور شمالی سائپرس میں بغاوت کے الزام میں  223 حاضر سروس فوجیوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ جن میں بری، فضائی اور بحری فوج کے اہل کار شامل ہیں۔ گرفتار ہونے والے فوجی اہل کاروں پر 2016 میں ناکام فوجی بغاوت کے 'نیٹ ورک انقرہ' سے تعلق کا الزام لگایا گیا ہے۔ ترکی کے [..]مزید پڑھیں

  • بیرون ملک سے لائے گئے ملزمان کو سزائے موت نہ دینے کا قانون
    • 09/15/2019 1:34 PM
    • 4450

    پاکستان میں حکومت نے فوجداری مقدمات میں بیرون ملک سے لائے گئے ملزمان کے لیے سزائے موت ختم کررہی ہے۔ اس حوالے سے تعزیرات پاکستان میں ترمیم کا آرڈیننس قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی میں پیش کیے گئے ترمیمی آرڈیننس کے مطابق دوسرے ممالک سے مفرور ملزمان کو پاکستا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ایٹمی طاقتیں لڑیں گی تو انجام بھیانک ہوگا: عمران خان
    • 09/14/2019 2:20 PM
    • 3750

    وزیراعظم عمران خان نے ایک مرتبہ پھر عالمی برادری کو خبردار کیا کہ نئی دہلی کے اقدامات کی وجہ سے پاکستان اور بھارت جنگ کے دہانے پر ہیں۔ اگر دو ایٹمی طاقتیں لڑیں گی تو اس کا انجام بھیانک ہوگا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کو ایک انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان ن [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ سے مذاکرات معطل ہونے کے بعد طالبان وفد کا دورہ روس
    • 09/14/2019 2:17 PM
    • 3770

    امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے طالبان کے ساتھ امن مذاکرات ختم کرنے کے اعلان کے بعد طالبان وفد کے دورہ ماسکو کا انکشاف ہوا ہے۔  طالبان نمائندوں نے روسی حکام کے ساتھ تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ روس کے ذرائع ابلاغ نے طالبان کے سیاسی ترجمان سہیل شاہین کے حوالے [..]مزید پڑھیں

  • علامہ طاہرالقادری نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا
    • 09/14/2019 2:15 PM
    • 3720

    پاکستان عوامی تحریک (پی اے ٹی) کے سربراہ اور معروف مذہبی اسکالر علامہ طاہر القادری نے سیاست سے علیحدگی کا اعلان کیا ہے۔ اب وہ اپنی پوری توجہ دینی معاملات پر مرکوز کریں گے۔ سیاست سے ریٹائرمنٹ کا اعلان انہوں نے لاہور میں منہاج القرآن سیکریٹریٹ میں ویڈیو لنک کے ذریعے پریس کانف� [..]مزید پڑھیں