خبریں

  • ترکی: بم دھماکے میں 7 افراد ہلاک، متعدد زخمی
    • 09/13/2019 12:06 PM
    • 4670

    ترکی کے صوبہ دیار باقر میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے کے نتیجے میں سات افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ صوبہ دیار باقر کے گورنر آفس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دھماکہ جمعرات کی شام ضلع 'کلپ' میں ہوا۔ دھماکے میں 7 افراد ہلاک اور 10 کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ جب کہ گورنر آ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاکستان نے امریکہ کی جنگ میں حصہ لے کر غلطی کی: وزیر اعظم
    • 09/12/2019 6:23 PM
    • 4300

    وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکا کے کامیاب نہ ہونے کا الزام پاکستان پر لگانا غیر منصفانہ ہے۔ دہشت گردی کے خلاف امریکا کی جنگ میں پاکستان کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا۔ وزیر اعظم عمران خان نے جمعرات کو روسی ٹی وی آر ٹی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے � [..]مزید پڑھیں

  • کشمیر کی صورت حال عالمی امن کے لئے خطرہ ہے: صدر عارف علوی
    • 09/12/2019 6:21 PM
    • 5100

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ اگر دنیا نے کشمیر میں نسل کشی کا نوٹس نہ لیا تو مجھے ڈر ہے کہ عالمی امن ایک بہت بڑے بحران کا شکار ہوجائے گا۔ نئے پارلیمانی سال کے آغاز پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا۔  صدر مملکت کا خطاب شروع ہوتے ہی ا [..]مزید پڑھیں

  • افغانستان: امن مذاکرات کی منسوخی کے بعد جھڑپوں میں اضافہ
    • 09/12/2019 6:19 PM
    • 7920

    طالبان اور امریکہ کے درمیان امن مذاکرات منسوخ ہونے کے بعد افغانستان میں جھڑپوں اور لڑائی کے واقعات میں شدت آگئی ہے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق حکام نے کہا ہے کہ امن معاہدہ منسوخ ہونے کے بعد افغانستان کے شمالی علاقوں میں جھڑپوں کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے اور لڑائی� [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت میں اختلاف رائے کا احترام اہم ہے: چیف جسٹس
    • 09/11/2019 3:38 PM
    • 4410

    چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ کسی کی آواز یا رائے کو دبانا بد اعتمادی کو جنم دیتا ہے۔ اس بارے میں اب آوازیں اٹھ رہی ہیں۔ نئے عدالتی سال کے آغاز پر فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس نے کہا کہ میں بخوبی آگاہ ہوں کہ سوسائٹی کا ایک طبقہ جوڈیشل ایکٹیویزم می� [..]مزید پڑھیں