جمال خشوگی کی آڈیو ریکارڈنگ کی تفصیلات سامنے آگئیں
- 09/11/2019 3:23 PM
- 4630
سعودی عرب کے صحافی جمال خشوگی کی آخری ریکارڈنگ کی تفصیلات ایک ترک اخبار نے جاری کی ہیں۔ ترک اخبار ’ڈیلی صبحا‘ نے پیر کو ایک آڈیو ٹرانسکرپٹ جاری کیا ہے جس کے مطابق یہ گفتگو استنبول میں موجود سعودی قونصل خانے کے عملے اور جمال خشوگی کے درمیان دو اکتوبر 2018 کو ہونے والی آخری � [..]مزید پڑھیں