بھارتی گلوکارہ کنیکا کپور کورونا وائرس پھیلانے کا سبب بنتی رہی
- 03/23/2020 2:15 PM
- 4630
بھارتی گلوکارہ کنیکا کپور میں گزشتہ روز کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی۔ اداکارہ پر سفری تاریخ خفیہ رکھنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ ان کے خلاف پولیس میں مقدمہ بھی درج کروا دیا گیا ہے۔ گلوکارہ کے خلاف یہ ایف آئی آر لکھنؤ کے چیف میڈیکل افسر کی جانب سے درج کروائی گئی۔ چیف میڈیک� [..]مزید پڑھیں