خبریں

loading...
  • زہران ممدانی نیو یارک کے پہلے مسلمان میئر منتخب
    • 11/05/2025 1:46 PM

    34 سالہ ڈیموکریٹک سوشلسٹ، زہران ممدانی نے منگل کے روز نیویارک سٹی کا میئر کا انتخاب جیت لیا۔ ان کی سنسنی خیز کامیابی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شدید مخالفت کے باوجود ممکن ہوئی  ہے۔ ممدانی امریکا کے سب سے بڑے شہر کے پہلے مسلمان میئر بنیں گے۔ انہوں نے 67 سالہ سابق ڈیموکریٹک گورن� [..]مزید پڑھیں

  • ستائیسویں آئینی ترمیم پر تنازعہ اور اختلافات
    • 11/04/2025 4:38 PM

    نائب وزیرعظم و وزیرخارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ 27 ویں آئینی ترمیم جلد پارلیمان میں پیش کی جائے گی۔ سینیٹ اجلاس میں اظہارخیال کرتے ہوئے سینیٹر اسحٰق ڈار نے کہا کہ 27 ویں آئینی ترمیم حکومت لارہی ہے اور اسے آئین و قانون کے مطابق پیش کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ 27 ویں آئینی ترمیم رولز [..]مزید پڑھیں

  • 27 ویں ترمیم کی منظوری کے لیے حکومت کے رابطے
    • 11/03/2025 12:45 PM

    پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ (ن) کا وفد صدر زرداری اور مجھ سے ملنے آیا تھا۔ لیگی وفد نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری میں پاکستان پیپلزپارٹی کی حمایت مانگی ہے۔ ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ میں چیئرمین پیپلزپا� [..]مزید پڑھیں

  • ہنگو میں پولیس قافلے پر حملہ، ایس ایچ او سمیت 3 اہلکار زخمی
    • 11/02/2025 2:12 PM

    خیبرپختونخوا کے ضلع ہنگو کے علاقے دوآبہ میں پولیس قافلے پر آئی ای ڈی حملے کے نتیجے میں ایس ایچ او سمیت 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔ دوآبہ میں پولیس قافلے کو آئی ای ڈی حملے کا نشانہ اس وقت بنایا گیا جب پولیس افسران سرچ آپریشن سے واپس آ رہے تھے۔ پولیس نے بتایا کہ دھماکے کے نتیجے میں ایس ا [..]مزید پڑھیں

  • صحافیوں کے خلاف جرائم کا خاتمہ کیا جائے گا: وزیراعظم
    • 11/02/2025 2:11 PM

    وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت صحافیوں کے خلاف جرائم کے معاملات میں مؤثر تفتیش، انصاف اور قانونی کارروائی کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات کرے گی۔ ہم آزادیِ صحافت کے تحفظ اور صحافیوں کو محفوظ ماحول فراہم کرنے کیلئے پُرعزم ہیں۔ وزیراعظم آفس سے صحافیوں کے خلاف جرائم کے خ� [..]مزید پڑھیں