توہین مذہب کے ملزم کو قتل کرنے والے نوجوان کو پستول دینے والا وکیل گرفتار
- 08/20/2020 4:28 PM
- 6330
پشاور کے جوڈیشل کمپلیکس میں توہین مذہب کے ملزم امریکی شہری کے قاتل کو پستول دینے والے وکیل کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی 'اے ایف پی' کے مطابق تفتیشی افسر لال زادہ خان نے بتایا کہ جونیئر وکیل کو طاہر نسیم کو قتل کرنے کے لیے نوجوان کو مبینہ طور پر پستول دین [..]مزید پڑھیں