خبریں

  • پاکستان کے ٹیسٹ اسکواڈ میں فواد عالم کی واپسی
    • 12/07/2019 1:29 PM
    • 4010

    قومی ٹیم کے ہیڈکوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کیا ہے۔ 10 سال بعد فواد عالم کو بھی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس میں مصباح الحق نے کہا کہ ہماری ساری توجہ سری لنکا کے خلاف سیریز پر مرکوز ہے۔ بائیں ہاتھ سے کھیلن� [..]مزید پڑھیں

  • فلوریڈا کے بحری اڈے پرفائرنگ میں چار افراد ہلاک
    • 12/07/2019 1:27 PM
    • 4310

    فلوریڈا میں امریکی بحری اڈے پر جمعہ کے روز فائرنگ کے ایک واقعے میں چار افراد ہلاک اور آٹھ زخمی ہوگئے۔ ریاست فلوریڈا کے گورنر اور دیگر اہلکاروں نے بتایا ہے کہ مشتبہ حملہ آور سعودی فضائیہ کا اہلکار تھا، جو فوجی تربیت  کے لیے امریکہ میں تھا۔ بحریہ اور مقامی پولیس ذرائع کے مطا� [..]مزید پڑھیں

  • لندن برج کے حملہ آور عثمان خان کو پاکستان میں دفن کردیا گیا
    • 12/07/2019 1:24 PM
    • 8750

    لندن برج کے حملہ آور عثمان خان کو پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے علاقے کوٹلی میں دفنا دیا گیا ہے۔ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے سکائی نیوز کو تصدیق کی ہے کہ 28 سالہ عثمان خان کی میت برطانیہ سے ایک مسافر طیارے کے ذریعے جمعہ کی صبح اسلام آباد پہنچی۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطاب� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • امریکہ مشرقِ وسطیٰ مزید فوجی بھیجے گا
    • 12/06/2019 3:36 PM
    • 3790

    امریکہ نے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں ایران کی جانب سے پیدا کردہ خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے مزید فوج بھجوانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ خبر رساں ادارے 'ایسوسی ایٹڈ پریس' کے مطابق امریکہ کے نائب وزیرِ دفاع جان روڈ نے جمعرات کو سینیٹرز کو بتایا ہے کہ وزیرِ دفاع مارک ایسپر مشرقِ وسطی [..]مزید پڑھیں

  • وزیراعظم نے چیف الیکشن کمشنر کیلئے 3 نام تجویز کردیے
    • 12/05/2019 2:40 PM
    • 5130

    وزیر اعظم عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کے لیے 3 افراد کے نام کی تجویز کردیے ہیں۔  اپوزیشن لیڈر شہباز شریف بھی تین نام تجویز کرچکے ہیں۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس(ر) سردار محمد رضا 6 دسمبر کو اپنے عہدے سے سبکدوش ہوجائیں گے۔ وزیراعظم کی جانب سے اس عہدے پر تعیناتی کے لیے باب� [..]مزید پڑھیں

  • لوگوں کو جیل میں رکھنا نہیں چاہتے: شہزاد اکبر
    • 12/05/2019 2:38 PM
    • 4340

    وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ حکومت سول مقدمات میں معاہدوں کی حوصلہ افزائی کرتی ہے اور وہ لوگوں کو جیل میں رکھنا نہیں چاہتی۔ برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی (این سی اے) اور پراپرٹی ٹائکون ملک ریاض کے 19 کروڑ پاؤنڈ کے تصفیے سے متعلق بات کرتے ہوئے ان� [..]مزید پڑھیں