کورونا وائرس: عالمی ادارہ صحت کو 90 کروڑ ڈالرز کمی کا سامنا
- 05/23/2020 2:44 PM
- 5570
بین الاقوامی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ڈائریکٹر جنرل جنرل ٹیڈروس ایڈہیم گیبریاسس نے ادارے کے ایگزیکٹو بورڈ کا بتایا ہے کہ کورونا وائرس کے انسداد کی سرگرمیوں میں ڈبلیو ایچ اور کو 90 کروڑ ڈالرز کمی کا سامنا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے ایگزیکٹو بورڈ کے نئے چیئرمین اور بھارت کے وزیر صحت [..]مزید پڑھیں