اسموگ ختم کرنے کے لئے جامع منصوبہ تیار کیا گیا ہے: وزیر اعظم
- 11/30/2019 3:30 PM
- 4610
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لاہور اور پشاور میں اسموگ کے بہت مسائل ہیں اور اسموگ اور ماحولیاتیی آلودگی کے خاتمے کے لیے جامع پلان ترتیب دیا گیا ہے۔ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان سمیت دیگر حکومتی اراکین کے ہمراہ میڈی� [..]مزید پڑھیں