ہانگ کانگ میں متنازع سیکیورٹی قانون کے تحت میڈیا ٹائیکون گرفتار
- 08/10/2020 1:17 PM
- 4970
ہانگ کانگ کی پولیس نے میڈیا ٹائیکون جمی لائے سمیت سات افراد کو نئے سیکیورٹی قانون کے تحت گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس نے پیر کو جمی لائے کے میڈیا گروپ 'نیکسٹ ڈیجیٹل' کے صدر دفتر کا محاصرہ کیا اور عمارت میں داخل ہو کر نیوز روم کی تلاشی لی۔ اس موقع پر پولیس اور سیکیورٹی کے عملے کے [..]مزید پڑھیں