خبریں

  • افغان فورسز پر طالبان حملوں کے بعد امریکہ کے جوابی حملے
    • 03/04/2020 6:58 PM
    • 5140

    افغانستان میں امن کے لیے طالبان اور امریکا کے درمیان ہونے والے معاہدے کے بعد بھی حالات میں بہتری نظر نہیں آرہی۔ طالبان کے افغان فورسز پر حملوں کے نتیجے میں 20 اہلکاروں کی ہلاکت کے بعد امریکا نے طالبان پرفضائی حملہ کیا ہے۔ واشنگٹن کی جانب سے امریکا طالبان معاہدے کے بعد طالبان � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • حکومت نے نواز شریف کی واپسی کیلئے برطانیہ کو خط لکھ دیا
    • 03/03/2020 9:13 PM
    • 7160

    وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی واپسی کے لیے وفاقی حکومت کی جانب سے برطانیہ کو خط لکھنے کی تصدیق کردی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرے دوران شاہ محمو قریشی نے کہا کہ خط لکھ دیا گیا ہے اور تفصیلات بعد میں بتائی جائیں گی۔ خیال رہے کہ پاکستان مسلم لی [..]مزید پڑھیں

  • کورونا وائرس سے ہلاکتیں 3 ہزار سے تجاوز کرگئیں
    • 03/02/2020 3:25 PM
    • 4710

    دنیا میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 3 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ ایران کے سپریم لیڈر کی کونسل کے رکن کورونا وائرس کی وجہ سے جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ایران کے سرکاری ریڈیو کے مطابق وہ ریاست میں اس وائرس سے متاثر ہونے والے پہلے اعلیٰ عہدیدار تھے۔ اکہتر سالہ محمد میر محمدی تہران � [..]مزید پڑھیں

  • امن معاہدہ کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ طالبان لیڈروں سے ملیں گے
    • 03/01/2020 7:12 PM
    • 4140

    افغان طالبان اور امریکی حکومت کے درمیان امن معاہدے طے پانے کے فوری بعد ہی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ذاتی طور پر طالبان کی اعلیٰ قیادت سے جلد ملاقات کریں گے۔ افغان طالبان اور امریکی حکومت کے درمیان 29 فروری کو قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امن معاہدہ طے پایا تھا۔ معاہدے کے مطابق ام [..]مزید پڑھیں