پاکستان کی بھارتی جوہری پالیسی میں ممکنہ تبدیلی کی مذمت
- 08/17/2019 1:16 PM
- 4240
پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کی جانب سے بھارت کی جوہری ہتھیاروں کو پہلے استعمال نہ کرنے کی پالیسی (این ایف یو) کو تبدیل کرنے کے اشارے کو غیر ذمہ دارانہ اور بدقسمتی قرار دیا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاکستان کی جانب سے بھارتی وزیر دفاع کے بیان پر ردِ عمل دیت [..]مزید پڑھیں