ہر سطح پر مسئلہ کشمیر اجاگر کیا جائے گا: عمران خان
- 08/14/2019 2:54 PM
- 4030
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اب میں دنیا میں آزاد جموں و کشمیر کا سفیر بنوں گا۔ انہوں نے یہ بات آزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم � [..]مزید پڑھیں