خبریں

  • سری نگر: کرفیو میں پہلی بار نرمی، کشمیریوں کا شدید احتجاج
    • 08/11/2019 12:27 PM
    • 3390

    ہفتے کو مقبوضہ کشمیر کے مرکزی شہر سری نگر میں سخت کرفیو میں نرمی کی گئی جس کے بعد شہریوں کی اے ٹی ایمز اور کھانے پینے کی اشیا کی دکانوں کے باہرطویل قطاریں بن گئیں۔ حکام کی جانب سے کرفیو میں وقفے کا مقصد لوگوں کو عید الاضحیٰ کی تیاریوں میں سہولت دینا تھا۔ خبررساں ادارے اے ایف پی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • خلیجی ممالک، امریکہ و یورپ میں عیدالاضحیٰ منائی گئی
    • 08/11/2019 12:25 PM
    • 4900

    سعودی عرب، متحدہ عرب امارات و دیگر خلیجی ممالک سمیت امریکہ و یورپ میں آج عید الاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سے منائی جارہی ہے۔ مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام میں حجاج کرام سمیت مسلمانوں کی بڑی تعداد نے نماز عید ادا کی۔ امام کعبہ نے نماز عید کے خطبے میں فلسفہ قربانی کی اہمیت پر روشنی ڈالی [..]مزید پڑھیں

  • مسلمان اچھے اخلاق اور حسن سلوک کا مظاہرہ کریں: خطبہ حج
    • 08/10/2019 1:45 PM
    • 6760

    حج کی ادائیگی کے لیے دنیا بھر سے 20 لاکھ عازمین سعودی عرب کے شہر مکہ کے نزدیک میدان عرفات میں موجود ہیں۔ حج کے رکن اعظم  کے موقع پر مسجد نمرہ کے امام الشیخ محمد بن حسن آل الشیخ نے خطبہ حج دیا ہے۔ حج کے رکن اعظم کی ادائیگی کے لیے ہفتے کو سورج طلوع ہوتے ہی لاکھوں عازمین مسجد حرام [..]مزید پڑھیں

  • مقبوضہ کشمیرمیں انڈیا مخالف مظاہرے، درجنوں زخمی
    • 08/10/2019 1:42 PM
    • 4330

    نریندر مودی کی حکومت کی جانب سے انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت ختم کرنے کے خلاف کشمیر میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ سے متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ سری نگر سے بی بی سی کے نامہ نگار کے مطابق مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ جمعے کو بڑے پ [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان اور بھارت سمیت 17 ممالک میں پانی کے بحران کا خدشہ
    • 08/10/2019 1:41 PM
    • 5990

    دنیا کے کم از کم 17 ممالک کو پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے جن میں بھارت اور پاکستان بھی شامل ہیں جہاں پانی کا استعمال مسلسل بڑھ رہا ہے اور دستیابی گھٹ رہی ہے۔ ماہرین کو خدشہ ہے کہ آئندہ چند سال میں وہاں پانی کا قحط پڑ سکتا ہے۔ ان 17 ممالک میں دنیا کے ایک چوتھائی لوگ رہتے ہیں۔ ماہرین [..]مزید پڑھیں

  • بھارت مہم جوئی سے باز رہے: ڈی جی آئی ایس پی آر کا انتباہ
    • 08/09/2019 12:25 PM
    • 4490

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ  کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے بھارتی چنار کور کمانڈر کے بیان کو شوریدہ اور جھوٹ پر مبنی قرار دے دیا۔ واضح رہے کہ چنار کور کے کمانڈر کے لیفٹیننٹ جنرل کنول جیت سنگھ ڈھلوں کا کہنا تھا کہ بھارت، مقبوضہ کشمیر میں امن و امان کی صورتحال خراب کر [..]مزید پڑھیں