خبریں

  • آصف علی زرداری دوسری مرتبہ صدر مملکت منتخب ہوگئے
    • 03/09/2024 1:43 PM

    پاکستان کے نومنتخب صدر آصف زرداری کل ایوان صدر میں اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ حلف برداری کے بعد آصف زرداری 14ویں صدر مملکت کی حیثیت سے عہدہ سنبھالیں گے۔ اس سے پہلے حکمران اتحاد کے امیدوار آصف زرداری صدارتی انتخاب میں کامیاب ہو کر دوسری مرتبہ صدر مملکت منتخب ہو گئے تھے۔ صدا� [..]مزید پڑھیں

  • غزہ کے لیے نئی امدادی راہداری اتوار تک فعال ہو جائے گی
    • 03/09/2024 1:21 PM

    قبرص میں امدادی سامان سے بھرا ہوا ایک بحری جہاز، اس نئی سمندری راہداری کے ذریعے غزہ جانے کے لیے تیار ہے، جس کا اعلان صدر جو بائیڈن نے اپنے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب میں جمعرات کو کیا تھا۔ یورپی کمشن کی صدر نے جمعے کو کہا ہے کہ سمندری راستے سے یہ امداد فلسطینیوں کو بھیجی جا رہی ہے � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • محمود اچکزئی نے صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کی درخواست کردی
    • 03/08/2024 12:39 PM

    سنی اتحاد کونسل کے نامزد کردہ صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی نے الیکشن کمیشن سے صدارتی انتخاب کے التوا  کرنے کی درخواست کی ہے۔ محمود اچکزئی کی جانب سے الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ صدارتی انتخابات کے لیے الیکٹورل کالج نامکمل ہے اور ابھی مخصوص [..]مزید پڑھیں

  • توہینِ مذہب کے الزام میں نوجوان کو سزائے موت

    گوجرانوالہ کی ایک عدالت نے پیغمبرِ اسلام اور ان کی ازواج کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے، قرآن کی بے حرمتی کرنے اور مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو مجروح کرنے کے الزامات پر 22 سالہ طالبعلم کو سزائے موت کا حکم سنایا ہے۔ عدالت نے اسی مقدمے کے دوسرے 17 سالہ  ملزم کو نابالغ ہونے کے � [..]مزید پڑھیں

  • فارم 45 کا معاملہ سپریم کورٹ میں چیلنج کریں گے: بیرسٹر علی ظفر
    • 03/07/2024 3:56 PM

    رہنما پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر علی ظفر نے اعلان کیا ہے کہ فارم 45 کا معاملہ سپریم کورٹ میں چیلنج کریں گے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر کا کہنا تھا کہ مخصوص نشستوں کا معاملہ پشاور ہائی کورٹ میں تھا۔ پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ وفاق اور خیبرپخت [..]مزید پڑھیں

  • غزہ میں جاری جنگ تہذیب کی توہین ہے: چینی وزیرِ خارجہ
    • 03/07/2024 3:41 PM

    چین نے غزہ میں جاری جنگ کو تہذیب کی توہین قرار دیا ہے اور فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ چین کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب غزہ میں جاری تنازع چھٹے ماہ میں داخل ہوچکا ہے۔ اور جنگ بندی کی کوششیں کامیاب نہیں ہوئیں۔ امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے بھی حماس پر زور دیا ہے کہ وہ � [..]مزید پڑھیں