نیب نے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل گرفتار کرلیا
- 08/07/2019 2:37 PM
- 5090
اسلام آباد ہائی کورٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل کی ایل این جی کیس میں ضمانت قبل از گرفتاری مسترد ہونے کے بعد قومی احتساب بیورو (نیب) نے انہیں عدالت سے گرفتار کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس محسن اختر ک [..]مزید پڑھیں