خبریں

  • امریکہ میں فائرنگ کے 2 واقعات میں 29 افراد ہلاک
    • 08/04/2019 3:07 PM
    • 4170

    امریکہ کی ریاستوں ٹیکساس اور اوہائیو میں فائرنگ کے دو واقعات میں 29 افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ فائرنگ کا پہلا واقعہ ہفتے کی دوپہر ریاست ٹیکساس کے شہر الپاسو کے سپر اسٹور 'وال مارٹ' میں پیش آیا جہاں لوگ خریداری میں مصروف تھے۔ اس واقعے میں 20 افراد ہلاک اور 26 زخم� [..]مزید پڑھیں

  • روس: اپوزیشن جماعتوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں 800 افراد گرفتار
    • 08/04/2019 3:04 PM
    • 3860

    روس کے دارالحکومت ماسکو کی پولیس نے شفاف انتخابات کے انعقاد کے لیے احتجاج کرنے والے 800  افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ حراست میں لیے گئے افراد میں سرکردہ اپوزیشن رہنما لایبو سبول بھی شامل ہیں۔ حکومت نے اپوزیشن کے اس احتجاج کو غیر قانونی قرار دیا تھا۔ ہفتے کے روز احتجاج کے دو� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • آئین سے کھلواڑ جمہوریت کے لئے نیک شکون نہیں: حاصل بزنجو

    نیشنل پارٹی کے سربراہ سینیٹر میر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ یہ معنی نہیں رکھتا کہ چیئرمین سینیٹ وہ ہوں یا صادق سنجرانی، لیکن آئین اور وفاق سے کھیلا گیا کھیل ملک کی جمہوریت کے لیے نیک شگون نہیں۔ سینیٹ چیئرمین صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے بعد اپوزیشن کی جانب سے مش� [..]مزید پڑھیں

  • پناہ گزینوں سے متعلق ٹرمپ کی پالیسی غیر قانونی قرار دی گئی
    • 08/03/2019 12:22 PM
    • 4110

    ایک امریکی عدالت نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پناہ گزینوں سے متعلق پالیسی کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔ اس سے قبل ایک اور عدالت صدر کی اس پالیسی کو معطل بھی کر چکی ہے۔ ڈسٹرکٹ آف کولمبیا کے وفاقی جج رینڈولف موس نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ امریکہ میں داخل ہونے والے پناہ گزینوں کی درخواستی [..]مزید پڑھیں

  • پی ٹی ایم کے مظاہرے، رضاکارانہ گرفتاریوں کا سلسلہ شروع
    • 08/03/2019 12:20 PM
    • 4970

    پشتون تحفظ تحریک کے رہنماؤں کی گرفتاری کے خلاف جمعے کو شمالی اور جنوبی وزیرستان میں مظاہرے کیے گئے جبکہ درجنوں افراد نے رضاکارانہ گرفتاری دی ہے۔ پی ٹی ایم کے کارکنوں نے شمالی وزیرستان کے میران شاہ، میر علی اور رزمک کے علاقوں میں مظاہرے کیے جس کے دوران شرکا نے ہاتھوں میں بینر� [..]مزید پڑھیں

  • مہنگائی کی شرح 10 فیصد سے تجاوز کرگئی
    • 08/02/2019 12:24 PM
    • 3990

    نئے مالی سال کے پہلے ماہ میں مہنگائی کی شرح 5 سال 9 ماہ بعد دوبارہ 10 فیصد سے تجاوز کر گئی ہے۔ یہ اضافہ پیٹرولیم اور گیس کی قیمتیں بڑھنے سے ہؤا ہے۔ ادارہ شماریات پاکستان کا کہنا ہے کہ کنزیومر پرائز انڈیکس (سی پی آئی) کے مطابق رواں سال جولائی میں افراط زر کی شرح 10.34 فیصد رہی جو گزشت� [..]مزید پڑھیں