اسلام آباد ہائی کورٹ نے بچوں پر تشدد کا قانون معطل کردیا
- 02/13/2020 11:37 AM
- 5810
اسلام آباد ہائی کورٹ نے تعلیمی اداروں میں بچوں پر تشدد پر پابندی عائد کرتے ہوئے پاکستان پینل کوڈ کی شق 89 کو تاحکمِ ثانی معطل کردیا۔ پاکستان پینل کوڈ کی یہ شق والدین، سرپرست اور اساتذہ کی جانب سے 12 سال سے کم عمر بچوں کو ان کی بھلائی کی نیت سے جسمانی سزا دینے کی اجازت دیتی ہے۔ [..]مزید پڑھیں