خبریں

  • افغان اور نیٹو فورسز کے حملوں میں زیادہ شہری ہلاک ہوئے
    • 07/30/2019 12:41 PM
    • 3840

    اقوام متحدہ کے مشن کا کہنا ہے کہ 2019 کے پہلے 6 ماہ میں طالبان اور دیگر مسلح تنظیموں سے زیادہ افغان اور نیٹو فورسز کے حملوں میں شہری ہلاک ہوئے ہیں۔ اقوام متحدہ کی جانب سے شائع ہونے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ زیادہ تر شہریوں کی ہلاکت باغیوں کے خلاف افغان اور نیٹو فورسز کے آپریشن� [..]مزید پڑھیں

  • افغانستان میں سیاسی دفتر پر حملہ، 20 افراد ہلاک ہوگئے
    • 07/29/2019 10:20 AM
    • 3950

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں انتخابات میں نائب صدر کے امیدوار اور خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ کے دفتر پر حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 20 ہوگئی ہے۔ وزارت داخلہ کے ترجمان نصرت رحیمی کا کہنا ہے کہ گرین ٹرینڈ پارٹی کے ہیڈ کوارٹر پر ہونے والے حملے میں 50 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔ انہ [..]مزید پڑھیں

  • نئی اسمبلی کا پہلا سال: کارکردگی مایوس کن رہی
    • 07/29/2019 10:18 AM
    • 3790

    2018 کے انتخابات کے بعد تشکیل پانے والی قومی اسمبلی میں پہلے پارلیمانی سال مکمل ہونے سے قبل  آخری سیشن آج شروع ہورہا ہے۔ تاہم قانون سازی، ایوان کی کارروائی اور وزیراعظم کی حاضری کے حوالے سے کارکردگی مایوس کن رہی۔ 12 اگست کو قومی اسمبلی کی تشکیل کو ایک سال مکمل ہوگا۔ تاہم 50 سے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ایران جوہری معاہدہ بچانے کے لئے بات چیت کا آغاز
    • 07/29/2019 10:13 AM
    • 3800

    خلیج میں تیل بردار بحری جہازوں کے معاملے پر بڑھتی کشیدگی کے بعد ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کو بچانے کے لیے بات چیت شروع ہوئی ہے۔ اس بارے میں ایرانی موقف ہے کہ یہ مثبت ہے تاہم ابھی بہت سے معاملات طے نہیں ہوئے ہیں۔ ویانا میں ہونے والی اس ملاقات میں ایران کی جانب سے شرکت کرنے والے [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ طالبان معاہدے کے بعد بین الافغان مذاکرات ہوں گے
    • 07/28/2019 12:08 PM
    • 4210

    امریکہ کے نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمت زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ امریکہ اور طالبان کے درمیان امن سمجھوتہ طے پا جانے کے بعد طالبان اور افغان حکومت کے درمیان مذاکرات ہوں گے۔ زلمے خلیل زاد کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب افغانستان کے وزیر برائے امن عبدالسلام رحیمی [..]مزید پڑھیں

  • سابق وزیراعظم کے مشیر عرفان صدیقی ضمانت پر رہا ہوگئے
    • 07/28/2019 12:07 PM
    • 4690

    اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے مشیر عرفان صدیقی کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنا کا حکم دے دیا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر مہران بلوچ نے ایک روز قبل عرفان صدیقی کا 14 روزہ عدالتی ریمانڈ منظور کیا تھا۔ تاہم انہوں نے اتوار کو ان کی ضمانت منظور کرلی اور انہیں [..]مزید پڑھیں