امریکہ، پاکستان کے ایف-16 ٹیکنیکل سپورٹ پروگرام میں مالی معاونت کرے گا
- 07/27/2019 12:10 PM
- 4700
امریکی وزارت خاجہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ، پاکستان کو ایف-16 طیاروں کی تکنیکی سپورٹ فراہم کرنے کے لیے 12 کروڑ 50 لاکھ ڈالر فراہم کرے گا۔ یہ اعلان وزیراعظم عمران خان کے رواں ہفتے واشنگٹن کے دورے کے بعد سامنے آیا ہے۔ انہوں نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی تھی۔ [..]مزید پڑھیں