خبریں

  • افغان طالبان کا چوکی پر حملہ، 10 فوجی ہلاک
    • 12/29/2019 1:30 PM
    • 3680

    طالبان نے جنوبی افغانستان کے ایک فوجی اڈے پر حملہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں کم از کم 10 فوجی ہلاک جب کہ چار زخمی ہوئے ہیں۔ افغان فوج کی جانب سے ہفتے کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ باغیوں نے علی الصبح بموں اور اسلحے کی مدد سے صوبہ ہلمند میں حملہ کیا، جہاں کے زیادہ تر اضلاع ط� [..]مزید پڑھیں

  • نیویارک میں یہودیوں کی تقریب پر حملہ، پانچ افراد زخمی
    • 12/29/2019 1:28 PM
    • 4140

    امریکہ کے شہر نیویارک میں نامعلوم شخص نے یہودیوں کے ایک مذہبی پیشوا کے گھر میں گھس کر پانچ افراد کو چاقو کے وار سے زخمی کر دیا۔ حکام کے مطابق زخمی ہونے والے تمام افراد یہودی تھے۔ واقعے کے وقت مذہبی پیشوا کے گھر میں یہودیوں کے قدیم تہوار 'حنوکاہ' کی تقریب جاری تھی۔  حنوکا [..]مزید پڑھیں

  • حکومت نے آرڈیننس کے ذریعے نیب کے اختیارات میں کمی کردی
    • 12/28/2019 2:56 PM
    • 4050

    پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے صدارتی آرڈیننس کے ذریعے ملک کے قومی احتساب آرڈیننس 1999 میں غیرمعمولی تبدیلیاں کی ہیں۔ اس سے نیب کے اختیارات کو محدود کیا گیا ہے۔ قومی احتساب (ترمیمی ) آرڈیننس 2019 کے تحت نیب اب صرف 50 کروڑ روپے سے زائد کی کرپشن سے متعلق کیسز کی انکوائری کرسکے گا۔ ا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نیب ترمیمی آرڈیننس لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا
    • 12/28/2019 2:55 PM
    • 3750

    حکومت کی جانب سے نیب آرڈیننس میں  ترامیم کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔ ایڈووکیٹ اشتیاق چوہدری نے نیب آرڈیننس میں ترمیم کے خلاف درخواست دائر کی ہے جس میں وفاقی حکومت اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ نیب آرڈیننس میں ترمیم آئین کے آرٹیکل 5، [..]مزید پڑھیں

  • صومالیہ میں کار بم دھماکا، 76 افراد ہلاک
    • 12/28/2019 2:54 PM
    • 5050

    صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو کے مصروف علاقے میں ایک کار بم دھماکے سے 76 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ دھماکا شہر کی مصروف ترین شاہراہ پر ہوا جہاں سیکیورٹی چیک پوائنٹ اور ٹیکس آفس کی وجہ سے ٹریفک کا رش تھا۔ دھماکے کی وجہ سے کئی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا جبکہ زخمیوں کو جائ [..]مزید پڑھیں

  • قازقستان میں مسافر طیارہ گر کر تباہ، 15 افراد ہلاک
    • 12/27/2019 10:46 AM
    • 3870

    وسطی ایشیا کے ملک قازقستان کے شہر الماتی کے قریب مسافر طیارہ اڑان کے کچھ دیر بعد گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ طیارے میں 95 افراد سوار تھے جب کہ حکام نے 15 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ قازقستان کی سول ایوی ایشن کمیٹی کا کہنا ہے کہ بیک ایئر کا مسافر طیارہ جمعے کی صبح الماتی شہر سے دارالح� [..]مزید پڑھیں

  • مقبوضہ کشمیر پر او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس کا امکان
    • 12/27/2019 10:39 AM
    • 4660

    سفارتی ذرائع نے بتایا ہے کہ سعودی عرب مسئلہ کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال کے لیے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس منعقد کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود نے دفتر خارجہ میں پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی سے ملا [..]مزید پڑھیں