خبریں

  • پاکستان سمیت دنیا کے مختلف حصوں میں سورج گرہن
    • 12/26/2019 10:04 AM
    • 6740

    پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں سورج کو گرہن لگنے کا نظارہ کیا گیا۔ رواں سال سورج گرہن کو 'رنگ آف فائر' کا نام دیا گیا ہے۔ سورج کو گرہن لگنے کا نظارہ مشرقی یورپ، شمال اور مغربی آسٹریلیا، افریقہ، بحر ہند او ایشیا کے مختلف حصوں میں کیا گیا۔  چاند، سورج کو کم ہی مواقع پ [..]مزید پڑھیں

  • ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ سے پاک فوج کے 2جوان شہید
    • 12/26/2019 10:01 AM
    • 5000

    لائن آف کنٹرول  پر بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ سے پاک فوج کے 2 جوان شہید ہوگئے۔ پاکستان کی بھرپور جوابی کارروائی میں 3 بھارتی فوجی  ہلاک ہوئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے ایک ٹوئٹ میں بتایا کہ  گزشتہ 36 گھنٹے سے ای [..]مزید پڑھیں

loading...
  • رانا ثنا اللہ کے خلاف کیس ختم نہیں ہوا: شہریار آفریدی
    • 12/25/2019 1:43 PM
    • 4320

    وزیر مملکت شہریار آفریدی نے منشیات اسمگلنگ کیس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ کی ضمانت کے بعد  کہا ہے کہ رانا ثنا اللہ کی ضمانت کے بعد تاثر دیا گیا ہے کہ میں نے راہ فرار اختیار کرلی ہے اور منشیات کیس ختم ہوگیا۔ انہوں نے کہا کہ عدالت نے رانا ثنا اللہ کو ضمانت پر رہا کیا [..]مزید پڑھیں

  • لاہور ہائی کورٹ نے رانا ثنااللہ کی ضمانت منظور کرلی
    • 12/24/2019 2:17 PM
    • 4370

    لاہور ہائی کورٹ نے منشیات برآمدگی کیس میں گرفتار مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے ان کی رہائی کا حکم دے دیا۔ صوبائی دارالحکومت کی عدالت عالیہ میں جسٹس چوہدری مشتاق احمد نے رانا ثنااللہ کی منشایت برآمدگی کیس میں ضمانت کی درخواست پر محفوظ [..]مزید پڑھیں

  • بی جے پی جھارکھنڈ انتخابات ہار گئی
    • 12/24/2019 2:06 PM
    • 4270

    انڈیا کی مرکزی اپوزیشن جماعت کانگریس اور اس کی اتحادی جماعتوں نے ریاست جھارکنڈ کے اسمبلی انتخابات میں کامیابی حاصل کی ہے جو کہ حکمراں جماعت بی جے پی کے لیے ایک بڑا دھچکا ہے۔ کانگریس اور اس کی اتحادی جماعتیں جھارکھنڈ مکتی مورچہ اور راشٹریہ جنتا دل نے 81 میں سے 47 نشستوں پر کامیا [..]مزید پڑھیں

  • احسن اقبال 13 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے
    • 12/24/2019 1:52 PM
    • 3920

    اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نارووال اسپورٹس سٹی منصوبے میں مبینہ بدعنوانیوں کے معاملے میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کو 13 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا ہے۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت میں نارووال اسپورٹس کمپلیکس کیس کی سماعت ہوئی، جہاں گزشتہ روز گ [..]مزید پڑھیں