خبریں

  • احتساب عدالت نے مریم نواز کے خلاف نیب کی درخواست خارج کردی
    • 07/19/2019 12:06 PM
    • 3440

    اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے خلاف قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے دائر کردہ جعلی ٹرسٹ ڈیڈ سے متعلق درخواست خارج کردی ہے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا سنائے جانے کے تقریباً ایک سال بعد مریم نواز کو [..]مزید پڑھیں

  • جاپان میں کارٹون اسٹوڈیو پر حملہ، 33 افراد ہلاک
    • 07/19/2019 12:00 PM
    • 4990

    جاپان کے شہر کیوٹو میں تین منزلہ اینیمیشن (کارٹون) اسٹوڈیو میں آتش گیر مادے کے ذریعے  حملے میں تقریباً 33 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے اے ایف پی مطابق اسٹوڈیو کو آتش گیر مادہ پھینک کر جلایا گیا اور پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔ کیوٹو اینیمیشن نام� [..]مزید پڑھیں

  • افغانستان: طالبان کے حملے میں 21 افغان کمانڈوز ہلاک
    • 07/19/2019 11:56 AM
    • 5200

    افغانستان کے جنوبی صوبے بادغیس میں طالبان کے حملے میں 21 افغان کمانڈوز ہلاک ہوگئے۔ اے ایف پی کے مطابق صوبائی گورنر عبدالغفور ملک زئی نے بتایا ہے کہ طالبان نے اسپیشل فورسز کے اہلکاروں پر گھات لگا کر حملہ کیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ طالبان نے افغان کمانڈوز پر حملہ صوبہ بادغیس کے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • شاہد خاقان عباسی کو بھی قومی احتساب بیورو نے گرفتار کرلیا
    • 07/18/2019 12:23 PM
    • 3670

    نیب نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو بھی گرفتار کر لیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔ مسلم لیگ ن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہد خاقان عباسی جماعت کے صدر شہباز شریف کی پریس کانفرنس میں شرکت کے لیے جمعرات کو لاہور ج� [..]مزید پڑھیں

  • کلبھوشن کیس: پاکستانی ایڈہاک جج کا اختلافی نوٹ
    • 07/18/2019 10:38 AM
    • 4060

    عالمی عدالت انصاف  میں پاکستان کے ایڈہاک جج تصدق حسین جیلانی نے کلبھوشن یادیو کیس کے اپنے اختلافی نوٹ میں لکھا ہے کہ پاکستان نے ویانا کنوینشن کی خلاف ورزی نہیں کی۔  جبکہ بھارت اس کی حقوق کی کھلی خلاف ورزی کی۔ عالمی عدالت انصاف نے پاکستان میں تخریب کاری میں ملوث بھارتی نی [..]مزید پڑھیں

  • مریم نواز کا مفاہمت سے انکار، جدوجہد جاری رکھنے کا عزم
    • 07/18/2019 10:37 AM
    • 5250

    سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ انتقامی کارروائی سے بچنے کے لیے اُن کے پاس کسی کے جوتے صاف کرنے سمیت کئی آسان راستے ہیں لیکن وہ ایسا نہیں کریں گی۔ مریم نواز نے وائس آف امریکہ کو دیے جانے والے خصوصی انٹرویو میں اپنی سیاسی جد [..]مزید پڑھیں

  • حافظ سعید دہشت گردی کی مالی معاونت کے الزام میں گرفتار
    • 07/17/2019 12:25 PM
    • 4550

    محکمہ انسداد دہشت گردی کے حکام نے کہ جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ محمد سعید کو دہشت گردی کی مالی معاونت کے کیس میں گرفتار کرلیا ہے۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق حافظ سعید گوجرانوالہ میں انسداد دہشت گردی عدالت کی جانب جارہے تھے کہ انہیں گوجرانوالہ کی حدود میں داخل ہوتے ہی گرفتار کرل [..]مزید پڑھیں