ترکی میں زلزلے سے کم از کم 20 افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی
- 01/25/2020 2:01 PM
- 3960
ترکی کے مشرقی علاقوں میں زلزلے کے باعث عمارتیں گرنے سے کم سے کم 20 افراد ہلاک اور ایک ہزار سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.8 ریکارڈ کی گئی۔ ترکی میں ہنگامی صورتِ حال اور آفات سے نمٹنے والے محکمے کے مطابق زلزلہ مشرقی صوبہ ایلازہ میں سیوریس کے قصبے میں آیا۔ � [..]مزید پڑھیں