خبریں

loading...
  • شہبازشریف نے 24ویں وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھالیا
    • 03/04/2024 3:18 PM

    نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 24ویں وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ تقریبِ حلف برداری ایوانِ صدر میں منعقد ہوئی۔ صدر مملکت عارف علوی نے نومنتخب وزیراعظم سے عہدے کا حلف لیا۔ تین صوبوں پنجاب، سندھ اور بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ اور مختلف سیاسی جماعت [..]مزید پڑھیں

  • شہباز شریف پاکستان کے 24ویں وزیراعظم منتخب ہوگئے
    • 03/03/2024 4:54 PM

    صدر مسلم لیگ (ن) میاں محمد شہباز شریف اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 24ویں وزیراعظم منتخب ہوگئے۔ اتحادی جماعتوں کی جانب سے وزارت عظمیٰ کے منصب کے لیے صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف امیدوار تھے جبکہ سنی اتحاد کونسل کی جانب سے عمر ایوب خان مدمقابل تھے۔ آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں ووٹنگ ک� [..]مزید پڑھیں

  • نو مئی واقعات کی غیر جانب دار تحقیقات ہونی چاہئیں: عمر ایوب
    • 03/03/2024 4:52 PM

    پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما عمر ایوب نے نو مئی واقعات کی غیر جانب دارانہ تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف بیرونی سرمایہ کاری لانے کی باتیں کرنے سے پہلے قانون کی حکمرانی کی پاسداری کریں۔ شہباز شریف کے وزیرِ اعظم منتخب ہونے کے بعد قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال � [..]مزید پڑھیں

  • ایاز صادق نے اسپیکر قومی اسمبلی کا حلف اٹھالیا
    • 03/01/2024 12:09 PM

    پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ایاز صادق نے اسپیکر قومی اسمبلی کا حلف اٹھالیا۔ راجا پرویز اشرف نے نومنتخب اسپیکر قومی اسمبلی ایازصادق سےعہدے کاحلف لیا۔ سبکدوش ہونے والے اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کا کہنا تھا کہ بطور اسپیکر زندگی کا تاریخی موقع ارکان سے حلف اٹھانا تھا۔ انہو� [..]مزید پڑھیں