خبریں

  • امریکا میں کووڈ 19 کی 3 نئی علامات کی شناخت
    • 06/29/2020 10:26 AM
    • 5070

    نوول کورونا وائرس کووڈ 19 کے شکار افراد میں اس مرض کی علامات اوسطاً 5 دن میں نظر آنا شروع ہوجاتی ہیں۔ اس بیماری کی علامات میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ امریکا کے طبی ادارے سینٹرز فار ڈیزیز پریونٹیشن اینڈ کنٹرول (سی ڈی سی) نے حال ہی میں 3 نئی علامات کی نشاندہی کی ہے۔ اس سے پہلے سی ڈی س� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان میں کورونا سے مزید 49 افراد جاں بحق
    • 06/29/2020 10:20 AM
    • 4670

    پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 49 افراد کی ہلاکت کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 4167 ہو گئی ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد پانچھ لاکھ دو ہزار ہوچکی ہے۔ دنیا بھر میں کرونا وائرس سے اموات کی تعداد پانچ لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جب کہ اس وبا سے ایک کروڑ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • امریکہ: مظاہرے میں فائرنگ، ایک شخص ہلاک
    • 06/28/2020 4:42 PM
    • 5160

    امریکہ کی ریاست کینٹکی کے شہر لوئی ویل میں سیاہ فام خاتون کی پولیس فائرنگ سے ہلاکت کے خلاف احتجاج کرنے والوں کے مظاہرے میں فائرنگ ہوئی ہے۔ پولیس نے فائرنگ سے ایک شخص کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے 'ایسوسی ایٹڈ پریس' کی رپورٹ کے مطابق لوئی ویل میں مظاہری [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان میں پیٹرول سستا ہے: وفاقی وزیر
    • 06/27/2020 6:53 PM
    • 6020

    وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے دعویٰ کیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے باوجود پاکستان میں پیٹرول نہ صرف برصغیر بلکہ جنوبی ایشیا کے سب ممالک کے مقابلے میں سستا ہے۔ قومی اسمبلی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافے پر وضاحت دیتے ہوئے وزیر توانا [..]مزید پڑھیں